بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر ، 1 شخص جاں بحق

تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر ، 1 شخص جاں بحق
محسن پیر , 25 ستمبر 2023ء (44) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد للیانی : مصطفی آباد کے نواح میں تیز رفتار موٹر سائیکلوں کی ٹکر کے نتیجہ میں ایک موٹرشائیکل سوار جاں بحق - تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواح کا رہائشی اپنے بیٹے کے ہمراہ موٹرسائیکل پر مصطفی آباد سے قصور آر ہے تھے کہ وہ وڈانہ سٹاپ کے نذدیک پہنچے تو مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار موٹرسائیکل سوار کے ساتھ ٹکر ہو جانے کے نتیجہ میں تینوں شدید زخمی ہو گئے - ایک موٹرسائیکل سوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا - پولیس مصروف کاروائی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now