بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈکیتی مزاحمت پر 40 سالہ شخص قتل

ڈکیتی مزاحمت پر 40 سالہ شخص قتل
محسن پیر , 25 ستمبر 2023ء (44) لوگوں نے پڑھا
قصور : کھڈیاں خاص کے نواحی گاؤں قلعہ گنجہ کے رہائشی 40 سالہ اصفر علی اپنی زرعی اراضی ٹیوب ویل پر جا رہا تھا کہ تین مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روک لیا - نئی موٹرسائیکل چھین لی - مزاحمت پر فائر مار کر زخمی کر دیا جسے علاج معالجہ کے لیے قصور ہسپتال لے جایا گیا مگر راستہ میں ہی دم توڑ گیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now