بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بلھے شاہ ہسپتال قصور کے مین گیٹ پر مسافر گاڑیوں کا قبضہ

بلھے شاہ ہسپتال قصور کے مین گیٹ پر مسافر گاڑیوں کا قبضہ
محسن پیر , 25 ستمبر 2023ء (71) لوگوں نے پڑھا
قصور : برصغیر کے عظیم صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ کے مزار ملک کے کونے کونے آنے والے زائرین جب قصور شہر میں داخل ہوتے ہیں تو ان کو سب سے پہلے بے ہنگم ٹریفک کا سامنا ہوتا ہے - ضلعی اور ٹریفک پولیس ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کو دھڑلے سے کھڑی کرواتے ہیں ہسپتال میں مریض لے کر آنے والے ایمبولینس سمیت دیگر گاڑیوں کا گزرنا مشکل ہوتا ہے جبکہ ان بڑی مسافر گاڑیوں کے کھڑے ہونے کی وجہ سے شہر میں داخل ہونا بھی مشکل ہو جاتا ہے -  لواحقین سمیت شہریوں کے بار بار شکایت کرنے کے باوجود ضلعی اور ٹریفک پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی قصور کی سیاسی ، سماجی ، مذہبی اور کاروباری تنظیموں نے ڈپٹی کمشنر قصور ، ڈی پی او قصور ، ڈی ایس پی ٹریفک سے مطالبہ کیا اسٹیل باغ چوک کو گاڑیوں سے خالی کروا کے مریضوں اور شہریوں کی باآسانی گزر گاہ کو یقنی بنائیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now