بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کھاد مافیا کسانوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگا

کھاد مافیا کسانوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگا
محسن جمعہ , 22 ستمبر 2023ء (42) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : تحصیل بھر میں کھاد ڈیلرز کے روپ میں معاشی ڈاکو کسانوں اور کاشتکاروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے - یوریا کھاد اور ڈی اے پی کھاد کی لاکھوں بوریاں اپنے خفیہ گوداموں میں اسٹاک کر لیں حکومتی کنٹرول ریٹ میں دینے کے بجائے من مرضی کے ریٹ لگا کر غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے - جبکہ کھاد ڈیلرز حکومتی احکامات کو نظر انداز کر کے یوریا کھاد اور ڈی اے پی کھاد فی بوری ڈبل ریٹ میں فروخت کرر ہے ہیں - ذمہ داران کا کردار نہ ہونے کے برابر ہے اور وہ کھاد مافیا سے باقاعدہ مال لے کر لوٹ مار میں برابر کے شریک ہیں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now