بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سڑک کراس کرتی خاتون گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

سڑک کراس کرتی خاتون گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق
محسن جمعرات , 21 ستمبر 2023ء (46) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ صدر پتوکی کی حدود میں خاتون سڑک کراس کرتے ہوئے گاڑی سے ٹکرا کر جاں بحق ہوگئی ۔ تھانہ صدر پتوکی کی حدود میں نامعلوم خاتون جاوید نگر بائی پاس کے قریب روڈ کراس کرتے ہوئے نامعلوم بس سے ٹکرا کر جاں بحق ہوگئی وقوعہ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو قبضہ میں لیکر ورثاء کی تلاش شروع کردی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now