پیر , 23 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

گندم سمگلنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن  جاری

گندم سمگلنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

 قصور : قصور ضلعی انتظامیہ کا گندم سمگلنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری 3 ہزار650 من گندم کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی - ضلعی انتظامیہ کی مختص کردہ ٹیموں نے سرائے مغل، ٹھینگ موڑ، بستی لال شاہ و ... مزید پڑھیں
شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ سے چار بکریاں ، بکرے ہلاک

شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ سے چار بکریاں ، بکرے ہلاک

قصور : پتوکی کے نواح میں شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ سے چار بکریاں ، بکرے جھلس کر ہلاک ہوگئے -  پتوکی کے رہائشی نے بتایا کہ میرے بکریوں کے باڑے میں خشک لکڑیاں پڑی ہوئی تھیں کہ اچانک شارٹ سرکٹ سے ل ... مزید پڑھیں
بااثر شخص کا شوق ، خونخوار کتے گدھے پر چھوڑ دئیے

بااثر شخص کا شوق ، خونخوار کتے گدھے پر چھوڑ دئیے

تلونڈی : بااثر شخص نے انوکھے شوق کی خاطر اپنے خونخوار کتے گدھے پر چھوڑ دئیے - کتوں نے گدھے کو نوچ ڈالا - نواحی گاؤں میں محنت کش نے گدھا گاڑی بنا رکھی تھی ، بااثر شخص نے خونخوار کتے گدھے پر چھوڑ دئی ... مزید پڑھیں
زیر تعمیر سڑک سے گردوغبار ، شہری بیمار

زیر تعمیر سڑک سے گردوغبار ، شہری بیمار

الہ آباد : قصور دیپالپور روڈ زیر تعمیر ہونے کی وجہ سے شہر بھر میں گردوغبار اڑنے سے شہری سانس کے امراض میں مبتلا ہونے لگے - تفصیلات کے مطابق الہ آباد میں قصور دیپالپور روڈ اکھاڑ کر پتھر اور خاکہ ڈ ... مزید پڑھیں
بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جان بحق

بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جان بحق

قصور : بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جان بحق ہوگئی -واقعہ کے مطابق موٹر سائیکل سوار اپنی بیوی کے ساتھ لاہور جارہا تھا کہ پھول نگر بائی پاس پر پیچھے سے آنے والی تیز رفتار بس نے  ٹکر مار دی ... مزید پڑھیں
چھانگا مانگا جنگل میں شکاریوں کے ڈیرے ، کئی جانور غائب

چھانگا مانگا جنگل میں شکاریوں کے ڈیرے ، کئی جانور غائب

چھانگا مانگا : چھانگا مانگا جنگل میں مبینہ شکاریوں کے ڈیرے ، کئی قیمتی جانور غائب کر لئے گئے - تفصیلات کے مطابق چھانگا مانگا جنگل میں سینکڑوں کی تعداد میں پاڑا ہرن ، کالے ہرن ، میفلن شیپ اور نیل ... مزید پڑھیں
خاوند نے پٹرول چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی

خاوند نے پٹرول چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی

 قصور : قصور کے نواح میں مبینہ طور پر خاوند نے بیوی پر پٹرول چھڑک کر اسے آگ لگا دی -  تفصیلات کے مطابق قادر آباد قصور کے رہائشی نے پولیس کو بتایا کہ مبینہ طور پر میرے داماد نے میری بیٹی پر پٹر ... مزید پڑھیں
منشیات فروخت نہ کرنے پر فائرنگ ، ماں باپ کا اکلوتا بیٹا زخمی

منشیات فروخت نہ کرنے پر فائرنگ ، ماں باپ کا اکلوتا بیٹا زخمی

قصور : قصور کے نواحی علاقہ میں منشیات فروخت نہ کرنے پر بدنام زمانہ منشیات فروش نے اندھا دھند فائرنگ کر کے ماں باپ کے اکلوتے بیٹے کو زخمی کر دیا - تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں میں چند دن قبل منشیات ... مزید پڑھیں
اوور لوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی پر 32 گاڑیاں بند ، 4 افراد گرفتار

اوور لوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی پر 32 گاڑیاں بند ، 4 افراد گرفتار

قصور : پنجاب حکومت کی ہدایات پرضلعی انتظامیہ کا اوور لوڈنگ اور زائد کرائے وصول کرنیوالی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری - عید الفطر کے دوران 278 گاڑیوں کو چیک کیا گیا - خلاف ورزی پر گاڑیوں کو جرمانہ ... مزید پڑھیں
پاکستان کسان  ولیبر  پارٹی کاشتکاروں کو درپیش مسائل حل کے لیے بھر پور کردار ادا کررہی ہے ، مبشر مجید ڈوگر

پاکستان کسان ولیبر پارٹی کاشتکاروں کو درپیش مسائل حل کے لیے بھر پور کردار ادا کررہی ہے ، مبشر مجید ڈوگر

قصور : پاکستان کسان ولیبر پارٹی کے مرکزی چیئرمین سردار مبشر مجید ڈوگر ایڈووکیٹ کے اعزاز میں قصور سٹی سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی و سماجی رہنما محمد عامر کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now