پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

زیر تعمیر سڑک سے گردوغبار ، شہری بیمار

زیر تعمیر سڑک سے گردوغبار ، شہری بیمار
محسن جمعرات , 27 اپریل 2023ء (54) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : قصور دیپالپور روڈ زیر تعمیر ہونے کی وجہ سے شہر بھر میں گردوغبار اڑنے سے شہری سانس کے امراض میں مبتلا ہونے لگے - تفصیلات کے مطابق الہ آباد میں قصور دیپالپور روڈ اکھاڑ کر پتھر اور خاکہ ڈال دیا گیا ، پانی نہ  بہانے کی وجہ سے گردوغبار نے شہریوں کی زندگی اجیران بنا دی - روڈ پر تاجر برادری کا کاروبار ٹھپ ہوگیا ، ٹھیکیدار غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہا ہے - الہ آباد کے شہریوں نے ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now