محسن
جمعرات , 27 اپریل 2023ء
(27) لوگوں نے پڑھا
قصور : پنجاب حکومت کی ہدایات پرضلعی انتظامیہ کا اوور لوڈنگ اور زائد
کرائے وصول کرنیوالی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری - عید الفطر کے دوران 278
گاڑیوں کو چیک کیا گیا - خلاف ورزی پر گاڑیوں کو جرمانہ عائد کیا گیا ،32 گاڑیوں
کو بند جبکہ 4 افراد کو گرفتار کیا گیا - فیروز پور پر مسافر گاڑیوں کی چیکنگ کا
عمل جاری رہا اور ضلعی انتظامیہ کی مختص کردہ ٹیموں نے 70 مسافر گاڑیوں کو چیک کیا
اور خلاف ورزی پر 6 مسافر گاڑیوں کے چالان کیے گئے -