محسن
جمعرات , 27 اپریل 2023ء
(33) لوگوں نے پڑھا
تلونڈی : بااثر شخص نے انوکھے شوق کی خاطر
اپنے خونخوار کتے گدھے پر چھوڑ دئیے - کتوں نے گدھے کو نوچ ڈالا - نواحی گاؤں میں
محنت کش نے گدھا گاڑی بنا رکھی تھی ، بااثر شخص نے خونخوار کتے گدھے پر چھوڑ دئیے
جنہوں نے گدھے کو بری طرح نوچ ڈالا ، متاثرہ محنت کش کے بچوں کی کفالت کا یہ واحد
ذریعہ تھا - مزکورہ با اثر شخص کی جانب سے محنت کش کو کاروائی سے ڈرانے کیلئے سنگین
نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں -