پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

خاوند نے پٹرول چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی

خاوند نے پٹرول چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی
محسن جمعرات , 27 اپریل 2023ء (32) لوگوں نے پڑھا
 قصور : قصور کے نواح میں مبینہ طور پر خاوند نے بیوی پر پٹرول چھڑک کر اسے آگ لگا دی -  تفصیلات کے مطابق قادر آباد قصور کے رہائشی نے پولیس کو بتایا کہ مبینہ طور پر میرے داماد نے میری بیٹی پر پٹرول چھڑک کر اسے آگ لگا دی جس سے وہ جھلس گئی جسے طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال قصور منتقل کر دیا گیا پولیس مصروف کارروائی ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now