محسن
جمعرات , 27 اپریل 2023ء
(27) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور ضلعی انتظامیہ
کا گندم سمگلنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری 3 ہزار650 من گندم کی سمگلنگ
ناکام بنا دی گئی - ضلعی انتظامیہ کی مختص کردہ ٹیموں نے سرائے مغل، ٹھینگ موڑ،
بستی لال شاہ و دیگر علاقوں میں قائم کردہ چیک پوسٹوں پر کاروائیاں کرتے ہوئے 3 ہزار650
من گندم کی دوسرے اضلاع میں سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے گندم کو بحق سرکار
ضبط کر لیا ہے۔