محسن
جمعرات , 27 اپریل 2023ء
(26) لوگوں نے پڑھا
قصور : بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار
خاتون جان بحق ہوگئی -واقعہ کے مطابق موٹر سائیکل سوار اپنی بیوی کے ساتھ لاہور جارہا
تھا کہ پھول نگر بائی پاس پر پیچھے سے آنے والی تیز رفتار بس نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر جاں
بحق ہوگئی اور خاوند محفوظ رہا -