محسن
جمعرات , 27 اپریل 2023ء
(37) لوگوں نے پڑھا
قصور : پتوکی کے نواح میں شارٹ سرکٹ
سے لگنے والی آگ سے چار بکریاں ، بکرے جھلس کر ہلاک ہوگئے - پتوکی کے رہائشی نے بتایا کہ میرے بکریوں کے
باڑے میں خشک لکڑیاں پڑی ہوئی تھیں کہ اچانک شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ نے لکڑیوں
کو لپیٹ میں لے لیا جس سے باڑے میں موجود چار بکریاں اور بکرے آگ سے جھلس کر ہلاک
ہوگئے -