پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

چھانگا مانگا جنگل میں شکاریوں کے ڈیرے ، کئی جانور غائب

چھانگا مانگا جنگل میں شکاریوں کے ڈیرے ، کئی جانور غائب
محسن جمعرات , 27 اپریل 2023ء (175) لوگوں نے پڑھا
چھانگا مانگا : چھانگا مانگا جنگل میں مبینہ شکاریوں کے ڈیرے ، کئی قیمتی جانور غائب کر لئے گئے - تفصیلات کے مطابق چھانگا مانگا جنگل میں سینکڑوں کی تعداد میں پاڑا ہرن ، کالے ہرن ، میفلن شیپ اور نیل گائے جیسے نایاب جانور پائے جاتے ہیں ، افسروں کی مبینہ نااہلی کے باعث شکاری کھلے عام شکار کر رہے ہیں اور قومی اثاثہ جنگل کو ان نایاب جانوروں سے محروم کرنے کرنے کے درپے ہیں -  محکمہ وائلڈ لائف نے 80 ایکڑ رقبہ پر ڈئیر سفاری پارک بنا رکھا ہے  جس میں سینکڑوں قیمتی جانور پائے جاتے تھے گزشتہ چند ماہ میں ان جانوروں کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہیں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now