پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پاکستان کسان ولیبر پارٹی کاشتکاروں کو درپیش مسائل حل کے لیے بھر پور کردار ادا کررہی ہے ، مبشر مجید ڈوگر

پاکستان کسان  ولیبر  پارٹی کاشتکاروں کو درپیش مسائل حل کے لیے بھر پور کردار ادا کررہی ہے ، مبشر مجید ڈوگر
محسن منگل , 18 اپریل 2023ء (101) لوگوں نے پڑھا
قصور : پاکستان کسان ولیبر پارٹی کے مرکزی چیئرمین سردار مبشر مجید ڈوگر ایڈووکیٹ کے اعزاز میں قصور سٹی سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی و سماجی رہنما محمد عامر کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا - جس میں سردار مبشر مجید ڈوگر ایڈووکیٹ کے ساتھ ضلعی صدر پاکستان کسان لیبر پارٹی میاں عباس علی سندھو جٹ سرپرست اعلی ، قصور پاکستان کسان ولیبر پارٹی شوکت علی گجر نے شرکت کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کسان لیبر پارٹی مبشرمجید ڈوگر نے کہا کہ ضلع قصور میں پاکستان کسان ولیبر پارٹی تنظیم سازی کو زیادہ منظم کرنے کے لیے آج ہم تمام دوست یہاں اکٹھا ہوئے ہیں - جس میں پارٹی کو منظم کرنے پارٹی کے منشور کو زیادہ سے زیادہ اجاگر کرنے اور پارٹی کی فلاح کے لیے اقدامات گفتگو ہوئی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now