اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تجاوزات کی کی بھر مار ، رریڑھیاں سرکاری جگہ پر لگا لیں

تجاوزات کی کی بھر مار ، رریڑھیاں سرکاری جگہ پر لگا لیں
محسن جمعرات , 04 مئی 2023ء (42) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : الہ آباد مین بازار میں تجاوزات کی بھر مار دکانداروں نے کاؤنٹر، چوک میں ریٹرھیاں سرکاری جگہ پر لگا لیں - انتظامیہ خاموش تماشائی ، خریداروں کو مشکلات کا سامنا ، شہریوں کا کہنا ہے کہ مین بازار چونیاں میں دوکانداروں نے تجاوزات کی بھر مار کر رکھی ہے ، ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر پختہ تھڑے بنا رکھے ہیں - تفصیلات کے مطابق چونیاں شہر تجاوزات کی بھر مار ، میونسپل کمیٹی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے - شہریوں کو چیزیں خریدنے کے لیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے -  شہریوں نے ڈپٹی کمشنر قصور اور اسسٹنٹ کمشنر چونیاں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا -      

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now