اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شہر میں ہونے والی بارش نے ضلعی انتظامیہ کا پول کھول دیا

شہر میں ہونے والی بارش نے ضلعی  انتظامیہ  کا پول کھول  دیا
محسن بدھ , 03 مئی 2023ء (43) لوگوں نے پڑھا
قصور : شہر میں ہونے والی بارش نے ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن کے پول کھول دیے - کچہری روڈ سمیت شہر کے دیگر  علاقوں میں کئی سالوں سے صفائی نہ ہوسکی جبکہ سینٹری سپروائزر روٹین میں ہر ہفتے کاغذوں میں صفائی کراتے ہیں جو کہ میونسپل کارپوریشن کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے صفائی کے ناقص انتظامات ہونے کے ساتھ ساتھ نالوں کی صفائی نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے بڑی سڑکوں کے ساتھ ساتھ جو نالے بنائے گئے ہیں یہ دلدل بن چکے ہیں اور ان کی سالوں سے صفائی نہیں کروائی گئی - قصور کی سول سوسائٹی نے کئی بار میونسپل کارپوریشن کے آفیسران کا خیال اس طرف لانے کی بھر پور کوشش کی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now