اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ججل میں احمد تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا

ججل میں احمد تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے  بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا
محسن بدھ , 03 مئی 2023ء (63) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : کنگن پور کے نواحی  گاؤں ججل میں احمد تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے  بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا - جس میں 22 افراد نے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے اپنا خون عطیہ کیا -  تھیلیسیمیا کی ٹیم کا کہنا تھا کہ ہم تمام دوست احباب کے  شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے اپنا  قیمتی خون تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے عطیہ کیا -    

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now