اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کا کوٹ رادھا کشن کا دورہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کا کوٹ رادھا کشن کا دورہ
محسن جمعرات , 04 مئی 2023ء (38) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کا کوٹ رادھا کشن کا دورہ ، زیادہ کرایہ لینے والی سات مسافر گاڑیوں کو بند کر دیا - ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری نے موٹر وہیکل ایگزامنر محمد کاشف کے ہمراہ تحصیل کوٹ رادھاکشن میں بس اڈوں پر صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا اور مختلف مقامات پر نا کے لگا کر مسافر گاڑیوں  کے کرایہ ناموں ، روٹ پرمنٹ کو چیک کیا تا ہم روٹ پرمنٹ کی خلاف وزری پر سات گاڑیوں کو تھانہ میں بند کروا دیا -    

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now