اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کھڈیاں خاص سے تئیس سالہ نوجوان اغوا

کھڈیاں خاص سے تئیس  سالہ نوجوان اغوا
محسن جمعرات , 04 مئی 2023ء (44) لوگوں نے پڑھا
 قصور : کھڈیاں خاص سے تئیس سالہ  نوجوان کو اغوا کر لیا گیا ، بستی ترکھانا نوالی کا رہائشی تئیس سالہ بابر گھر سے قصور جوتا واپس کر نے گیا جو رات گئے تک واپس نہ پہنچا ، لواحقین نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ اسے نامعلوم ملزماں نے اغوا کر لیا ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی -    

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now