اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار زخمی

گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار زخمی
محسن جمعرات , 04 مئی 2023ء (101) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواح تھانہ صدرجمبر میں پولیس اہلکار تعینات کو نا معلوم گاڑی نے ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہو گیا ، زخمی کو ہسپتال میں منتقل کر دیا -  تفصیلات کے مطابق قصور کے نواح تھانہ جمبر کا حاضر سروس پولیس اہلکار رات کو کھانے کے لیے گیا - جمبر یوٹرن کے قریب نا معلوم گاڑی نے  پیچھے سے ٹکر مار دی - جس کے نتیجہ میں سر میں چوٹیں لگنے سے وہ زخمی ہو گیا ، زخمی ٹراما سنیٹر پھول نگر منتقل کر دیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now