محسن
جمعرات , 04 مئی 2023ء
(45) لوگوں نے پڑھا
قصور : تحریک انصاف پی پی 176 کے ٹکٹ ہولڈر
محمد سلیم مہر ایڈووکیٹ نے کہا کہ عمران خان کی سچائی اور سیاسی دانش نے مسلم لیگ
(ن) کو بند گلی میں لا کر کھڑا کردیا ہے – مسلم لیگی (ن) کی قیادت اور اس میں شامل
دیگر جماعتوں نے ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے - ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو
کرتے ہوئے کیا -