اتوار , 22 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

ڈاکوں نے انڈوں کے سیل مین سے ساڑھے 3 لاکھ نقدی لوٹ لیے

ڈاکوں نے انڈوں کے سیل مین سے ساڑھے 3 لاکھ نقدی لوٹ لیے

کھڈیاں خاص : کھائی روڈ پر موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے انڈوں کے سیل مین سے ساڑھے تین لاکھ نقدی لوٹ لی ، الہ آباد کا رہائشی انڈے سپلائی کرنے جارہا تھا ، کھائی روڈ راجووال کے قریب موٹرسائیکل سوار ڈاک ... مزید پڑھیں
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا احمد تھیلیسیمیا کیئر ہسپتال کنگن پور  کا دورہ

ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا احمد تھیلیسیمیا کیئر ہسپتال کنگن پور کا دورہ

 کنگن پور : ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا احمد تھیلیسیمیا کیئر ہسپتال کنگن پور کا دورہ، تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا معصوم ننھے بچوں سے ملاقات کی ، شفقت کا ہاتھ رکھا اور بچوں میں تحائف تقسیم ... مزید پڑھیں
شہر کی اہم سڑکوں پر تجاوزات ، گزرنا دشوار

شہر کی اہم سڑکوں پر تجاوزات ، گزرنا دشوار

قصور : انتظامیہ کی مبینہ نا اہلی اور بدانتظامی کے باعث شہر کی اہم سڑکوں پر تجاوزات کی بھر مار ، منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا ، شہر کی اہم شاہراہوں بلھے شاہ روڈ ، للیانی اڈا چوک سمیت درجنوں ... مزید پڑھیں
مخالف کو قتل کر کے لاش باغ میں پھینک دی

مخالف کو قتل کر کے لاش باغ میں پھینک دی

قصور : قصور کے نواح میں نامعلوم ملزموں نے فائرنگ کر کے اپنے مخالف کو قتل کر کے لاش باغ میں پھینک دی ، تفصیلات کے مطابق ننکانہ کے رہائشی نے  پولیس تھانہ صدر کو بتایا کہ کھارہ روڈ بائی پاس پر میں ... مزید پڑھیں
معمولی تلخ کلامی پر نامعلوم شخص نے دوکاندار کو فائرنگ کر زخمی کر دیا

معمولی تلخ کلامی پر نامعلوم شخص نے دوکاندار کو فائرنگ کر زخمی کر دیا

پتوکی : ملتان روڈ بائی پاس پر شوز کی دوکان پر فائرنگ تنویر نامی دوکاندار زخمی ہو گیا - دو کس نامعلوم افراد نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر دی فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد موقع سے فرار ہوگئے - زخمی ... مزید پڑھیں
جمبر بارش کے بعد تالاب کا منظر پیش کرنے لگا ، انتظامیہ سوئی رہی

جمبر بارش کے بعد تالاب کا منظر پیش کرنے لگا ، انتظامیہ سوئی رہی

پتوکی : جمبر میں بارش کے بعد تمام گلیوں میں پانی کھڑا ہو گیا - مین ملتان روڈ جمبر کرمانوالی مارکیٹ میں عرضہ دراز سے بارشوں کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہونا معمول بن گیا ، گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں ل ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت زیادہ کپاس اگاؤ مہم کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت زیادہ کپاس اگاؤ مہم کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت زیادہ کپاس اگاؤ مہم کے حوالے سے اجلاس - ضلع میں 8 ہزر ایکڑ رقبہ پر  کپاس کی کاشت کا ٹارگٹ مقرر ، ضلع اور تحصیل لیول پر آگاہی سیمینارز کا انعقاد کیا جائیگا ... مزید پڑھیں
بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن  ، سینکڑوں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن ، سینکڑوں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

چونیاں : واپڈا سب ڈویژن  چونیاں  ویسٹ کے ایس ڈی او رشید احمد وٹو کا اپنی ٹیم کے ہمراہ بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن  سینکڑوں بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ، بھاری جرمانوں کے ساتھ ان ... مزید پڑھیں
 مرزا بلال مرتضیٰ ایڈووکیٹ کے والد محترم انتقال کر گئے

مرزا بلال مرتضیٰ ایڈووکیٹ کے والد محترم انتقال کر گئے

کنگن پور :  سیاسی و سماجی شخصیت پراپرٹی ڈویلپرز حاجی مرزا بلال مرتضیٰ ایڈووکیٹ کے والد محترم مرزا رستم بیگ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی -  ... مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور سے زخمی ملزم پولیس کو دھوکہ دے کر فرار

ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور سے زخمی ملزم پولیس کو دھوکہ دے کر فرار

قصور : ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور سے زخمی ملزم پولیس کو دھوکہ دے کر وہاں سے فرار ہو گیا - ملزم عامر ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور میں علاج کے لیے پولیس کی زیر نگرانی داخل تھا - ملزم پیشاب کے بہانے واش روم میں گیا کاف ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now