محسن
جمعہ , 05 مئی 2023ء
(64) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت زیادہ کپاس اگاؤ مہم کے
حوالے سے اجلاس - ضلع میں 8 ہزر ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ٹارگٹ مقرر ، ضلع
اور تحصیل لیول پر آگاہی سیمینارز کا انعقاد کیا جائیگا زیادہ کپاس اگاؤ مہم کی
کامیابی کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لا کر کاشتکاروں کو سہولیات فراہم کی جائینگی , ڈپٹی
کمشنر