محسن
پیر , 08 مئی 2023ء
(49) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا
احمد تھیلیسیمیا کیئر ہسپتال کنگن پور کا دورہ، تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا معصوم
ننھے بچوں سے ملاقات کی ، شفقت کا ہاتھ رکھا اور بچوں میں تحائف تقسیم کیے - قصور
پولیس کی طرف سے بلڈ ڈونیشن کیمپ لگوانے اور بچوں کے بہترین علاج معالجہ کیلئے ہر
ممکن مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی -