محسن
جمعہ , 05 مئی 2023ء
(91) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈسٹرکٹ ہسپتال
قصور سے زخمی ملزم پولیس کو دھوکہ دے کر وہاں سے فرار ہو گیا - ملزم عامر ڈسٹرکٹ
ہسپتال قصور میں علاج کے لیے پولیس کی زیر نگرانی داخل تھا - ملزم پیشاب کے بہانے واش روم میں گیا کافی ٹائم گزرنے پر جب
ملزم باہر نہیں آیا تو پولیس نے واش روم کے اندر داخل ہو کر دیکھا تو ملزم واش روم
کی کھڑکی کے راستے سے فرار ہوچکا تھا - پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ سپیشل ٹیمیں
تشکیل دے دی گئیں ہے ملزم کو جلد اجلد گرفتار کرلیاجائےگا -