اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مخالف کو قتل کر کے لاش باغ میں پھینک دی

مخالف کو قتل کر کے لاش باغ میں پھینک دی
محسن پیر , 08 مئی 2023ء (68) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواح میں نامعلوم ملزموں نے فائرنگ کر کے اپنے مخالف کو قتل کر کے لاش باغ میں پھینک دی ، تفصیلات کے مطابق ننکانہ کے رہائشی نے  پولیس تھانہ صدر کو بتایا کہ کھارہ روڈ بائی پاس پر میں باغ میں چکر لگانے کے لیے آیا تو وہاں پر ایک شخص کی لاش پڑی ہوئی تھی ، جس کے سینے پر فائر لگا ہوا تھا ، اطلاع ملنے پر مقتول کے ورثا نے پولیس تھانہ صدر میں نامعلوم ملزمون کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا ، پولیس مصروف کاروائی ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now