مرزا بلال مرتضیٰ ایڈووکیٹ کے والد محترم انتقال کر گئے
مرزا بلال مرتضیٰ ایڈووکیٹ کے والد محترم انتقال کر گئے
محسن
جمعہ , 05 مئی 2023ء
(45) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : سیاسی و سماجی شخصیت پراپرٹی
ڈویلپرز حاجی مرزا بلال مرتضیٰ ایڈووکیٹ کے والد محترم مرزا رستم بیگ رضائے الٰہی
سے انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی -