اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

جمبر بارش کے بعد تالاب کا منظر پیش کرنے لگا ، انتظامیہ سوئی رہی

جمبر بارش کے بعد تالاب کا منظر پیش کرنے لگا ، انتظامیہ سوئی رہی
محسن جمعہ , 05 مئی 2023ء (71) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : جمبر میں بارش کے بعد تمام گلیوں میں پانی کھڑا ہو گیا - مین ملتان روڈ جمبر کرمانوالی مارکیٹ میں عرضہ دراز سے بارشوں کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہونا معمول بن گیا ، گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں روڈ گھنٹوں بلاک رہتا ہے - کرمانوالی مارکیٹ کے یو ٹرن پر بارش کا پانی جمع ہونے کے بعد گاڑیوں کا گزرنا محال ہو جاتا ہے مارکیٹ میں تمام کاروباری نظام بن جاتے ہیں - جمبر کی عوام کا کہنا ہے پہلے کوئی مسئلہ ہوتا ہم روڈ بلاک کر دیتے تھے اب روڈ پہلے ہی بلاک ہوتا ہے - شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اور ڈپٹی کمشنر قصور سے نوٹس لینے کا مطالعہ - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now