اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈاکوں نے انڈوں کے سیل مین سے ساڑھے 3 لاکھ نقدی لوٹ لیے

ڈاکوں نے انڈوں کے سیل مین سے ساڑھے 3 لاکھ نقدی لوٹ لیے
محسن پیر , 08 مئی 2023ء (53) لوگوں نے پڑھا
کھڈیاں خاص : کھائی روڈ پر موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے انڈوں کے سیل مین سے ساڑھے تین لاکھ نقدی لوٹ لی ، الہ آباد کا رہائشی انڈے سپلائی کرنے جارہا تھا ، کھائی روڈ راجووال کے قریب موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے نقدی اور موبائل فون وغیرہ لوٹ لیے -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now