اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

معمولی تلخ کلامی پر نامعلوم شخص نے دوکاندار کو فائرنگ کر زخمی کر دیا

معمولی تلخ کلامی پر نامعلوم شخص نے دوکاندار کو فائرنگ کر زخمی کر دیا
محسن پیر , 08 مئی 2023ء (56) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : ملتان روڈ بائی پاس پر شوز کی دوکان پر فائرنگ تنویر نامی دوکاندار زخمی ہو گیا - دو کس نامعلوم افراد نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر دی فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد موقع سے فرار ہوگئے - زخمی دوکاندار کو تشویشناک حالت میں لاہور ہسپتال منتقل کر دیا گیا -اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس مصروف تفتیش ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now