اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شہر کی اہم سڑکوں پر تجاوزات ، گزرنا دشوار

شہر کی اہم سڑکوں پر تجاوزات ، گزرنا دشوار
محسن پیر , 08 مئی 2023ء (45) لوگوں نے پڑھا
قصور : انتظامیہ کی مبینہ نا اہلی اور بدانتظامی کے باعث شہر کی اہم سڑکوں پر تجاوزات کی بھر مار ، منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا ، شہر کی اہم شاہراہوں بلھے شاہ روڈ ، للیانی اڈا چوک سمیت درجنوں مقامات پر تاجروں اور ریڑھی بانوں نے قبصہ جما رکھا ہے ، سرکاری نقشہ کے مطابق شہر کی شاہراہیں 20 سے 30 منٹ چوڑی ہیں ، ریڑھی بانوں اور تاجروں نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بلا تفریق تجاوزات کیخلاف کاروائی کی جائے تو کسی کو بھی کوئی اعتراض نہ ہے -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now