اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گندم کی قلت کا تاثر حکومتی خریداری بری طرح متاثر

گندم کی قلت کا تاثر حکومتی خریداری بری طرح متاثر
محسن پیر , 22 مئی 2023ء (36) لوگوں نے پڑھا
تلونڈی : تلونڈی ، چونیاں ، الہ آباد اور اس کے گردو نواح میں گندم کی قلت کا تاثر پایا جارہا ہے - جس کی وجہ سے حکومت کی گندم خریداری بری طرح متاثر ہو رہی ہے - انتظامیہ کی جانب سے علاقوں میں گندم کی چوری روکنے کے لیے چیک پوسٹوں کے قیام سے لوگوں میں گندم کے بحران کا عنصر جنم لے رہا ہے - دوسری جانب فلور ملیں بھی گندم مہنگے داموں میں خریدنے پر مجبور ہیں - سروے کے مطابق فی من گندم ہزار روپے سے لیکر چھ ہزار روپے تک فروخت ہو رہی ہے جس کی وجہ سے آٹا بحران سر اٹھانے لگا ہے سماجی حلقوں کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ حکومت گندم کی خریدو فروخت پر سنجیدہ ہو کر صورت حال کو کنٹرول کر تا کہ بحران سے بچا جا سکے -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now