اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانی کمیٹی کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانی کمیٹی کا اجلاس
محسن پیر , 22 مئی 2023ء (30) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانی کمیٹی کا اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ، اسسٹنٹ کمشنر قصور، اسسٹنٹ کمشنر چونیاں ، اسسٹنٹ کمشنر پتوکی ،  اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن سمیت دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی  ، درخواست گزار اوورسیز اور انکے نمائندوں نے شرکت کی - اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کے 11 کیسوں کی سماعت ہوئی جن میں 5 کیسوں کو حل کر دیا گیا جبکہ 6 کیسز کو دوبارہ مختلف محکموں سے رپورٹس کیلئے بھیجا گیا - اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل اور انکی شکایات کا فوری ازالہ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات کا بروقت ازالہ ہواور انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now