اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم کیخلاف مقدمہ درج

بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم کیخلاف مقدمہ درج
محسن پیر , 22 مئی 2023ء (26) لوگوں نے پڑھا
قصور : پولیس تھانہ کھڈیاں نے آٹھ سالہ بچی کو بد فعلی کا نشانہ بنانے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا - تفصیلات کے مطابق کھائی ہٹھاڑ کے رہائشی نے پولیس تھانہ کھڈیاں میں مقدمہ درج کروایا کہ میں رکشہ چلاتا ہوں میری آٹھ سالہ بیٹی گھر میں موجود تھی کہ میرا بھانجا آیا اور میری بیٹی کو آم توڑنے کے بہانے باہر کھیتوں میں لے گیا جہاں پر اس نے میری بیٹی کے ساتھ زبردستی بدفعلی کرنا شروع کر دی میری بیٹی کی چیخ و پکار سن اہل علاقہ آگئے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now