محسن
پیر , 22 مئی 2023ء
(38) لوگوں نے پڑھا
گنڈا سنگھ : آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈالائنس
پنجاب کے عہدیداران نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ موجود مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں
اور پینشن میں سو فیصد اضافہ کیا جائے - آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈالائنس کے صدر
راجہ طاہر چیئرمین جاوید سنگھیڑہ جنرل سکریٹری پروفیسر ندیم اشرفی نے اپنے مشترکہ بیان
میں کہ حکومت نے مہنگائی جس قدر بڑھا دی ہے اس قدر تنخواہوں میں بھی اضافہ کر دے -