اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

جاٹ یونین پاکستان کا خدمتوں کا سلسلہ جاری

جاٹ یونین پاکستان کا خدمتوں کا سلسلہ جاری
محسن پیر , 22 مئی 2023ء (45) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : جٹ یونین پاکستان کا خدمتوں کا سلسلہ جاری  پتوکی میں چوتھے فری سلائی سکول کا باقاعدہ آغاز افتتاحی تقریب میں جاٹ یونین پاکستان کے سنیئر عہدیداران  راشد محمد جاٹ ، بانی چیئر مین عبدالرشید جاٹ ، چیف کوآرڈینیٹر چوہدری فرمان علی جاٹ ، چوہدری ماسٹر اشتیاق و معززین علاقہ نے شرکت کی اور بانی و چیئرمین چوہدری عبدالرشید سندھو جاٹ کی طرف سے بہترین مہمان نوازی کی گئی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now