اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کلاس فیلوز گروپ کی تقریب ، پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا

کلاس فیلوز گروپ کی تقریب ، پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا
محسن پیر , 22 مئی 2023ء (37) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : کلاس فیلوز گروپ گورنمنٹ ہائی سکول مصطفی آباد  انجمن شہدا مصطفی آباد، پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ،ریٹائرڈ آرمڈ فورسز ویلفیئر ایسوسی ایشن ڈ سٹر کٹ قصور کی طرف سے مصطفی آباد میں دفن جنگ ستمبر  1965 کے 55 شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے اور افواج پاکستان، سیکورٹی فورسزاور پولیس کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے شاندار تقریب ، مہمان خصوصی گولڈ میڈلسٹ منظور شاہین روپال ، خادم شہدا حاجی غلام مصطفی ، محمد جمیل مغل ، بانی و سرپرست اعلی چوہدری ابرار سیال ، صدر کلاس فیلوز گروپ محمد ادریس نمبردار، محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد ، محمد یعقوب ، گارگل جنگ کے غازی محمد صابر مہر، محمد حسین سیٹھی،سید سمیر حیدر،محمد جاوید ودیگر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان نے ملکی سلامتی کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں ، افواج پاکستان کی ملک کیلئے قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ، ہم افواج پاکستان کے شہدا ، غازیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now