اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور کے پانچ تھانوں کے اہلکاروں نے اخوت یونیورسٹی کا دورہ کیا

قصور کے پانچ تھانوں کے اہلکاروں نے اخوت یونیورسٹی کا دورہ کیا
محسن پیر , 22 مئی 2023ء (34) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : ڈی ایس پی صدر خالد اسلم سرکل کی سربراہی میں پانچ تھانوں کی نفری کااخوت یونیورسٹی کا دورہ - پولیس وفد میں ایس ایچ اوز، محرران اور تھانوں کا دیگر عملہ شامل تھا - اخوت یونیورسٹی کے پروفیسرز نے پولیس اہلکاروں کی استعداد کار بڑھانے کیلئے موٹیویشنل لیکچر دئیے - موٹیویشنل لیکچرز کا مقصد پولیس اہلکاروں میں خدمت خلق کے جذبہ کو اجاگر کرنا ہے - پولیس کی ڈیوٹی عبادت سے کم نہیں کیونکہ اللہ کو راضی کرنے کا بہترین طریقہ اسکے بندوں کی خدمت کرنا ہے۔  خدمت خلق کے جذبہ کو اجاگر کرنے کیلئے ضلع بھر کے پولیس اہلکاروں کوموٹیویشنل لیکچرز دئیے جائیں گے - پولیس اہلکاروں نے یونیورسٹی سٹوڈنٹس کیساتھ مل بیٹھ کر کھانا کھایا اور یونیورسٹی کے مختلف سیکشن کا وزٹ کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now