محسن
جمعرات , 28 ستمبر 2023ء
(39) لوگوں نے پڑھا
قصور : ایس ایچ او راؤ ذوالفقار علی خان نے اے ایس آئی
ریاست علی ڈھڈی کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل
دے کر اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے
کچہ پکا کے رہائشی نوید مسیح سے بیس لٹر شراب جبکہ نواب شاہ کے رہائشی جو کہ عثمان
والا کے علاقے میں منشیات فراہم کرتا تھا ایک کلوگرام سے زیادہ منشیات برآمد کر کے
ملزموں کو گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی -