محسن
جمعرات , 28 ستمبر 2023ء
(40) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : چیف ایگزیکٹو آفیسر
ایجوکیشن ضلع قصور نے گورنمنٹ ہائی سکول کنگن پور میں منعقد محفل جشن عید میلاد النبی میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی - چیف ایگزیکٹو
آفیسر ایجوکیشن نے مقابلہ حسن نعت میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا میں انعامات
تقسیم کئے -