محسن
جمعرات , 28 ستمبر 2023ء
(35) لوگوں نے پڑھا
قصور : کوٹ رادھاکشن اور گردونواح
میں جشن میلاد النبی کی تیایاں عروج پر جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام سالانہ 5 روز محفل
میلا دالنبی جاری ، شہر کی دیگر مذہبی و سماجی تنظیموں کی طرف سے گلیوں بازاروں ،
گھروں مساجد میں رنگ برنگی جھنڈیاں اور سبز لائٹوں سے سجایا جارہا ہے بارہ ربیع
الاول کو نماز فجر کے بعد خواتین ونگ کے زیر انتظام سوا لاکھ مربتہ درود شریف
پڑھنے کی خصوصی تقریب ہوگی - شہرکا مرکزی جلوس پروفیسر مفتی محمد انور کی زیر
قیادت نکالا جائے گآ -