محسن
بدھ , 27 ستمبر 2023ء
(46) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا اسسٹنٹ کمشنر قصور
رضوان الحق پوری کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز
ہائی سکول گرین کوٹ کا دورہ - تعلیمی معیار صفائی ستھرائی اور اساتذہ وعملے کی
حاضری کو چیک کیا - ڈپٹی کمشنر نے مختلف کلاس رومز میں جا کر تدریسی عمل کا تفصیلی
جائزہ لیا - ڈپٹی کمشنر کی تمام تر اقدامات کے ساتھ ساتھ نظم و ضبط قائم رکھنے کی
ہدایات - ڈپٹی کمشنر نے طلبہ کو اشوب چشم کے حوالے سے آگاہی فراہم کی - پنجاب
حکومت سرکاری سکولوں کی اپگریڈیشن کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے -