دیرینہ رنجش پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی
قصور : تھانہ کوٹ رادھاکشن میں
پرانی رنجش پر لڑائی جھگڑے میں فائرنگ سے ایک لڑکا زخمی - کال کی اطلاع پر پولیس تھانہ
کوٹ رادھاکشن موقع پر پہنچ گئی اور بتایا کہ پرانی رنجش پر آصف اور جاوید میں
لڑائی ... مزید پڑھیں
