محسن
جمعہ , 07 جولائی 2023ء
(60) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : چوک الہ آباد میں آج ملک بھر کی
طرح سویڈن کیخلاف احتجاج کیا جائے گا - جس کی قیادت پروفیسر سیف اللہ قصوری کریں
گے - تفصیلات کے مطابق چوک الہ آباد میں بھی ملک بھر کی طرح جمعہ کی نماز کے بعد
احتجاج کیا جائے گا - تاجر برادری سیاسی پارٹیوں
سمیت مختلف تنظیموں کے نمائندے شرکت کریں گے ملی مسلم لیگ کے سرابرہ سیف
اللہ خالد قصوری کی زیر قیادت احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا اور عوامی نمائندے سمیت
تاجر برادری و دیگر اجتماع سے خطاب کریں گے -