محسن
جمعہ , 07 جولائی 2023ء
(131) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ سٹی پھول نگر کی حدود
سے ایک 60 سالہ شخص کی لاش برآمد - کال کی اطلاع پر پولیس تھانہ سٹی پھول نگر نے
منگل بازار سے لاش کو برآمد کر لیا اور بتایا کہ 60 سالہ شخص کی شناخت شوکت علی
کے نام سے ہوئی ہے جو دربار بابا کمال چستی قصور کا رہائشی تھا جو پھول نگر میں
اپنے رشتہ داروں کے ساتھ رہتا تھا - پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر ورثا ء کی تلاش
شروع کر دی -