جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بارش نے انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کی کارکردگی کا پول کھول دیا

بارش نے انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کی کارکردگی کا پول کھول دیا
محسن جمعہ , 07 جولائی 2023ء (49) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : بارش نے اسسٹنٹ کمشنر انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کی کارکردگی کا پول کھول دیا - بارش کے بعد جناز گاہ روڈ ، مین بازار ، ڈاکخانہ بازار ، پرانی منڈی سمیت شہر بھر کی گلیاں بازار سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں اور گندہ پانی لوگوں کے گھروں اور کاروباری مراکز میں داخل ہوگیا - جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے - شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب اور ڈپٹی کمشنر قصور سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now