محسن
جمعرات , 06 جولائی 2023ء
(101) لوگوں نے پڑھا
قصور : گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کا
مصطفی آباد آخوت یونیورسٹی کا دورہ۔ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی ، بانی اخوت یونیورسٹی
ڈاکٹر امجد ثاقب نے گورنر پنجاب کا
استقبال کیا - گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے یونیورسٹی میں آئی ٹی سینٹر کا افتتاح کیا -