جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دیرینہ رنجش پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

دیرینہ رنجش پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی
محسن جمعہ , 07 جولائی 2023ء (129) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ کوٹ رادھاکشن میں پرانی رنجش پر لڑائی جھگڑے میں فائرنگ سے ایک لڑکا زخمی - کال کی اطلاع پر پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن موقع پر پہنچ گئی اور بتایا کہ پرانی رنجش پر آصف اور جاوید میں لڑائی جھگڑا ہوا ہے جس پر طیش میں آ کر آصف نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں جاوید زخمی ہو گیا - زخمی ہونے والے کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ رادھاکشن منتقل کر دیا گیا - حسب ضابطہ کاروائی ہو گی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now