جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

جون کے مہینے میں 3263 ایمرجنسی متاثرین کو ریسکیو کیا گیا ، سلطان محمود

جون کے مہینے میں 3263 ایمرجنسی متاثرین کو ریسکیو کیا گیا ، سلطان محمود
محسن جمعرات , 06 جولائی 2023ء (118) لوگوں نے پڑھا
قصور : جون کے مہینے میں 3263 ایمرجنسی متاثرین کو ریسکیو کیا گیا - انجینئر سلطان محمود - تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 قصور انجینئر سلطان محمود کی زیر صدارت ماہانہ جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا - اجلاس میں قصور پتوکی ، کوٹ رادھاکشن ، چونیا ں سے ریسکیو انچارجز نے شرکت کی اجلاس میں گزشتہ ماہ کے دوران ریسکیو سروس کی کارگردگی کا جائزہ لیا گیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now